بندر کو سور کا گردا لگانے کا کامیاب تجربہ

بیجنگ( ویب ڈیسک) سائنسدانوں نے بندر کو سور کا گردہ لگانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چائنہ کی ہیوازہیونگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں یہ تجربہ کیا گیا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق اس کا مقصد آیک نسل سے دوسری نسل میں اعضاء کی پیوندکاری کے حوالے سے پیش رفت کرنا ہے۔ میڈیا کے مطابق بندر کو لگائے گئے سور کے گردے میں جینیاتی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button