تحصیل سپورٹس آفیسر خان شاہد حمید چوہدری کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس و ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

کھیلوں سے وابستہ مقامی تنظیموں، سپورٹس کلبز کے عہدیداران، کھلاڑیوں اور سماجی شخصیات نے شاہد حمید چوہدری کو ترقی ملنے پر مبارکباد دی ہے۔

لیاقت پور (ابو ہریرہ علوی سے) یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے تحصیل سپورٹس آفیسر خان پور و لیاقت پور شاہد حمید چوہدری کو گریڈ 17 میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس و ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کے عہدے پر ترقی دے دی ہے کھیلوں سے وابستہ مقامی تنظیموں، سپورٹس کلبز کے عہدیداران، کھلاڑیوں اور سماجی شخصیات نے شاہد حمید چوہدری کو ترقی ملنے پر مبارکباد دی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button