پاکستان کے 6 سالہ محمد ابرہیم کا نے گینز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

ابراہیم کے ریکارڈ کی تفصیلات گنیز ورلڈ ریکارڈ نے اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کے 6 سالہ محمد ابرہیم کا بڑا کارنامہ گینز ورلڈ ریکارڈز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چھ سال کے ابراہیم نے مارشل آرٹ ککس سے ایک منٹ میں 45 بوتلوں کے ڈھکن کھول کر یہ ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ 40 بوتلوں کا تھا۔ ابراہیم کے ریکارڈ کی تفصیلات گنیز ورلڈ ریکارڈ نے اپنی ویب سائٹ پر بھی جاری کردی ہیں گنیز ولڈ ریکارڈز نے محمد ابراہیم کایہ ریکارڈ نیو کیٹیگری میں منظور کیا ہے۔ محمد ابراہیم نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی انفرادی کیٹیگری میں ریکارڈ بنا کر سب سے کم عمر مارشل آرٹس کھلاڑی بننے کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

متعلقہ خبریں

Back to top button