پاکستان کی شاندار بولنگ نے زمبابوے کی پوری ٹیم 57 رنز پر ڈھیر کر دی

بلاوائیو (ویب ڈیسک) پاکستان کے خلاف زمبابوے کی پوری ٹیم 57رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق آج کھیلے جا رہے میچ میں زمبابوے کی پوری ٹیم صرف 57 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ زمبابوے کے صرف دو کھلاڑی دوہرے ہندسے میں داخل ہونے۔ پاکستان کی جانب سے اپنا دوسرا ہی میچ کھیلنے والے نوجوان کھلاڑی صفیان مقیم نے صرف دو رنز دے کر پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button