بالی وڈ کنگ ہوگئے 59 برس کے ہو گئے۔

ممبئی(ویب ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری میں کنگ خان کے نام سے پہچان بنانے والے اداکار شاہ رخ خان 59 برس کے ہو گئے۔ شاہ رخ خان کے چاہنے والوں کے لیے آج کا دن کسی تہوار سے کم نہیں ہوتا ہے۔ یاد رہے کہ شاہ رخ خان اس وقت بالی کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں پہلے نمبر پر ہیں۔