پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا بڑا اعزاز

کراچی (شوبز رپورٹر)پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا بڑا اعزاز ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی پارلیمنٹ کی طرف سے اداکارہ کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ماہرہ خان کو خواتین کو با اختیار بنانے اور شوبز میں ان کی خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ یاد رہےاس پہلے ماہرہ خان نے لکس سٹائل ایوارڈ سمیت سات ایوارڈ حاصل کر رکھے ہیں