نویں تھل جیپ ریلی 2024

بہاولپور (سپورٹس رپورٹر) نویں تھل جیپ ریلی 2024 میں ٹیم کراچی کے جام وحید ظفر نے ڈرٹ بائیک کیٹیگری میں فرسٹ پوزیشن حاصل کی جبکہ اسی ٹیم کے محمد عادل نے ڈرٹ بائیک کیٹیگری اوربوگی کیٹیگری میں بھی تیسری پوزیشن حاصل کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button