معروف پاکستانی اداکارہ یشما گل رشتہ کرانے والی آنٹیوں سے ہوئی پریشان

لاہور (شوبز رپورٹر) معروف پاکستانی اداکارہ یشما گل رشتہ کرانے والی آنٹیوں سے ہوئی پریشان ۔ تفصیلات کے مطابق خوبرو اداکارہ نے رشتے کروانے والوں کے مطالبات سے تنگ آ کر دل کا رشتہ ایپ پر اپنا پروفائل بنا دیا ، پاکستانی شوبز کی مشہور اداکارہ کو اب تک دنیا بھر سے ہزاروں افراد کی درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے اداکارہ کس کے حق میں قرعہ فعال نکالتی ہیں ۔اگر آپ بھی اداکارہ سے شادی کرنے کے خواہشمند ہیں تو آپ بھی دل کا رشتہ ایپ پر درخواست بھیج سکتے ہیں ایک انٹرویو میں یشما گل کا کہنا تھا کہ حال ہی میں میں نے ایک میرج بیورو سے رابطہ کیا تو انہوں نے مجھ سے آٹھ لاکھ روپے مانگ لئے۔