نیو ائیر نائٹ کی خوشیاں مثبت طریقے سے منائیں۔ پولیس آپ کو بھرپور سیکیورٹی فراہم کررہی ہے،آپ بھی تعاون کریں۔ نیو ائیر نائٹ کے حوالے سے ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کا شہریوں کے نام پیغام۔

نیو ائیر نائٹ کی خوشیوں کےدوران غیر اخلاقی اقدام ناقابل برداشت ہے۔ آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیو ائیر نائٹ کے حوالے سے ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کا شہریوں کے نام پیغام۔ شہریوں سے گزارش ہے نیو ائیر نائٹ کی خوشیاں مثبت طریقے سے منائیں۔ پولیس آپ کو بھرپور سیکیورٹی فراہم کررہی ہے،آپ بھی تعاون کریں۔ نیو ائیر نائٹ کی خوشیاں مناتے ہوئے ایک دوسرے کی عزت کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت کاروائی ہوگی۔ شہریوں کے جان ومال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے۔ نیو ائیر نائٹ کی خوشیوں کےدوران غیر اخلاقی اقدام ناقابل برداشت ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button