ضلع ملیر میں حسن سلیمان میموریل اسپتال کے سنگ بنیاد کی پروقار تقریب

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ابراہیم حیدری میں حسن سلیمان میموریل اسپتال کا سنگ بنیا رکھ دیا

کراچی ( ویب ڈیسک) ضلع ملیر میں حسن سلیمان میموریل اسپتال کے سنگ بنیاد کی پروقار تقریب۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ابراہیم حیدری میں حسن سلیمان میموریل اسپتال کا سنگ بنیا رکھ دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ صوبائی وزراء؛ شرجیل میمن، سردار شاہ، مکیش چاولہ ، جام خان شورو، شاہد تھہیم، مشیر نجمی عالم، معاون خصوصی وقار مہدی، سید قاسم نوید اور عبدالجبار موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button