پولیس اہلکاروں کی فائرنگ دو موٹر سائیکل سوار نوجوان شدید زخمی

لیہ(ویب ڈیسک) پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے دو نوجوان شدید زخمی تفصیلات کے مطابق لیہ کے نواحی علاقہ لعلِ عیسیٰ کاظمی چوک کے قریب پولیس اہلکاروں کی موٹر سائیکل سوار نوجوانوں پر فائرنگ۔ فائرنگ سے دونوں نوجوان شدید زخمی۔ زخمی نوجوانوں کی شناخت طاہر اور مشتاق کے نام سے ہوئی ہے، زخمیوں کو نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا ہے