اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نیشنل بینک آف پاکستان حافظ آباد برانچ کو جعلی کرنسی نوٹ ملنے پر سیل کر دیا ۔

حافظ آباد ( ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نیشنل بینک آف پاکستان حافظ آباد برانچ کو جعلی کرنسی نوٹ ملنے پر سیل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 500 روپے کے 200 ملین مالیت کے جعلی کرنسی نوٹوں کا پتہ لگانے کے بعد نیشنل بینک حافظ آباد برانچ کو سیل کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے بھی 200 ملین روپے کا بھاری جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ جعلی کرنسی ایک نجی بینک کے ذریعے NBP برانچ میں جمع کرائی گئی تھی۔ جعلی کرنسی ملنے کے اس واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button