بیرسٹر گوہر خان کی عدم حاضری۔ کیس کی سماعت نا ہو سکی

بیرسٹر گوہر خان کی عدم حاضری۔ کیس کی سماعت نا ہو سکی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی عدم حاضری۔ کیس کی سماعت نا ہو سکی۔ سیشن کورٹ نے ڈی چوک میں شہید اور لاپتہ کارکنوں کے معاملے پر سماعت بغیر کسی کاروائی 15 جنوری تک ملتوی کردی۔