وزیر اعلیٰ مریم نواز کا بہو کوزندہ جلانے کے واقعہ کا نوٹس۔

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ساہیوال کے نواحی گاؤں میں بہو کوزندہ جلانے کے واقعہ کا نوٹس۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ساہیوال کے نواحی گاؤں میں بہو کوزندہ جلانے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے اور آر پی او ساہیوال سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button