میٹرک کے امتحان کا داخلہ بھیجنے کی تاریخ میں توسیع ، آخری تاریخ 6 دسمبر مقرر کر دی گئی

لاہور ( ویب ڈیسک) میٹرک کے امتحان کا داخلہ بھیجنے کی تاریخ میں توسیع ، آخری تاریخ 6 دسمبر مقرر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین کے اجلاس میں میٹرک کے امتحانات کے داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر کے 6 دسمبر مقرر کر دی گئی ہے