یونان کشتی حادثہ۔ وزیر اعظم پاکستان نے انسانی سمگلنگ روکنے کے لیے سخت اقدامات کا فیصلہ کر لیا

سہولت کاری میں ملوث وفاقی تحقیقیاتی ادارے کے اہلکاروں کی نشاندہی اور ان خلاف کے سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) یونان کشتی حادثہ۔ وزیر اعظم ان ایکشن۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے یونان میں ہونے والے افسوس ناک کشتی حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع جیسے واقعات کو روکنے کے لیے انسانی سمگلنگ میں ملوث ایجنٹ، ایف آئی اے اور دیگر افراد کے خلاف تحقیقات جلد از جلد مکمل کر کے ٹھوس سفارشات پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سہولت کاری میں ملوث وفاقی تحقیقیاتی ادارے کے اہلکاروں کی نشاندہی اور ان خلاف کے سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button