عدالت پیشی پر آئے ایک ہی خاندان کے افراد پر مخالفین کی فائرنگ، ایک شخص جانبحق، چار زخمی۔

سرگودھا(ویب ڈیسک ) عدالت پیشی پر آئے ایک ہی خاندان کے افراد پر مخالفین کی فائرنگ، ایک شخص جانبحق، چار زخمی۔ تفصیلات کے مطابق عدالت میں پیشی پر آئے افراد پر مخالفین نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کی زد میں آ کر 40 سالہ محمد اعجاز جانبحق ہو گیا جبکہ دو خواتین سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button