عاقب جاوید کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اہم عہدہ دئیے جانے کا امکان

لاہور ( ویب ڈیسک) عاقب جاوید کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اہم عہدہ دئیے جانے کا امکان۔ ذرائع سے یہ معلوم ہوا ہے کہ کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام سابق فاسٹ باؤلر کو زمبابوے کے خلاف آنے والے میچز میں ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر تعینات کرنے کے بارے میں غور کر رہے ہیں۔ واضح رہے سابق کرکٹر عاقب جاوید پہلے بھی اہم ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button