سموگ کی شدت میں کمی نا ہونے کی وجہ سے پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے 24 نومبر تک بند، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

لاہور ( ویب ڈیسک) سموگ کی شدت میں کمی نا ہونے کی وجہ سے پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے 24 نومبر تک بند، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سموگ کی شدت میں کمی نا ہونے کی وجہ سے پنجاب کے تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتے کے لیے بند کر دئیے گئے۔ محکمہ ماحولیات کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں سموگ کی شدت برقرار ہے جس کی وجہ سے گلے اور سانس کی بیماریاں پھیل رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button