وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا شمالی وزیرستان میں 9 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

سکیورٹی کے بہادر جوانوں کو سلام جو اپنی جانوں پر کھیل کر ہماری حفاظت کرتے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب

لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شمالی وزیرستان میں 9 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے۔ وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ سکیورٹی کے بہادر جوانوں کو سلام جو اپنی جانوں پر کھیل کر ہماری حفاظت کرتے ہیں۔ اللہ تعالی ہماری سکیورٹی فورسز کو ہر میدان میں کامیابیاں عطا فرمائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button