ملاقات کا دن ہونے کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے کوئی ملنے نہیں آیا

جیل مینول کے مطابق ملاقاتوں کا وقت ختم ہوگیا
راولپنڈی(ویب ڈیسک) ملاقات کا دن ہونے کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے کوئی ملنے نہیں آیا۔ ڈیڑھ سال میں پہلی بار ہوا کہ کوئی رہنما، فیملی ممبر یا وکیل ملاقات کیلئے نہیں پہنچا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے آج معمول کی ملاقات کا دن تھا۔ مذاکراتی کمیٹی کا کوئی رکن بھی اڈیالہ جیل ملاقات کیلئے نہ پہنچ سکا۔ جیل مینول کے مطابق ملاقاتوں کا وقت ختم ہوگیا