تیز رفتار بس الٹنے سے دو طالبعلم جانبحق، وزیر اعلیٰ پنجاب کا سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی

تیز رفتار بس الٹنے سے دو طالبعلم جانبحق، وزیر اعلیٰ پنجاب کا سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی
جھنگ(نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جھنگ سرگودھا روڈ کے قریب مسافر بس الٹنے سے 2 طالبعلموں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔