وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ویژن ستھرا پنجاب میں رکاوٹ بننے والوں کیخلاف کارروائیوں کا آغاز

کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ ستھرا پنجاب منصوبے کو کامیاب بنانے کیلئے فیلڈ میں متحرک

رائیونڈ (کاشف رمضان) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ویژن ستھرا پنجاب میں رکاوٹ پیدا کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا آغاز کر دیا گیا تفصیلات کیمطابق اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ ڈاکٹر زینب طاہر نے ڈی جی ایل ڈی اے کے ساتھ سی ایم روٹ کا دورہ کیا اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایل ڈبلیو ایم سی علی رضا نے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی،کمشنر لاہور سید موسی رضا کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ ڈاکٹر زینب طاہر نے ستھرا پنجاب پروگرام میں رکاوٹ پیدا کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تحصیل رائیونڈ کے تھانہ سندر میں تھانہ سندر میں مقدمہ درج کروا دیا

متعلقہ خبریں

Back to top button