سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی پر فرد جرم عائد کر دی گئی

احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے ریفرنس پر سماعت کی۔

لاہور ( ویب ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ‏عدالت نے چوہدری پرویز الہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی۔ پرویز الہی نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ عدالتی سٹاف نے پرویز الہی کی حاضری گاڑی میں جاکر مکمل کی۔ فرد جرم کی شیٹ پر پرویز الہی نے دستخط کردیے۔ احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے ریفرنس پر سماعت کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button