بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانتوں میں 28 جنوری تک توسیع

بانی پی ٹی آئی کے خلاف 6 اور بشری بی بی کے خلاف ایک مقدمہ میں عبوری درخواست ضمانتوں پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانتوں میں 28 جنوری تک توسیع۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے خلاف 6 اور بشری بی بی کے خلاف ایک مقدمہ میں عبوری درخواست ضمانتوں پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔ بشری بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی عبوری ضمانتوں میں 28 جنوری تک توسیع کردی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button