بس میں دھماکا۔ ایک شخص جاں بحق جبکہ 35 افراد زخمی ہوئے ہیں

آٹھ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

تربت (ویب ڈیسک ) تربت کے نواحی علاقے میں بس میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 35 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ آٹھ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button