اٹھائیس سالہ نوجوان اغوا کے بعد قتل لاش نہر سے برآمد

چنیوٹ(ویب ڈیسک) چار روز قبل اغوا ہونے والے نوجوان کی لاش نہر سے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ رجوعہ کے نواحی گاؤں 146 بھکڑی سے چار روز قبل اغوا ہونے والے بابر نامی نوجوان کی لاش مل گئی ہے۔ اغوا کاروں نے اغوا کے بعد بابر کو قتل کر کے لاش کو نہر میں پھینک دیا۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی

متعلقہ خبریں

Back to top button