ڈکیتی کی واردات میں مزاحمت پر نوجوان قتل

پنڈی بھٹیاں(ویب ڈیسک) تھانہ سکھیکی کی حدود میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ نوجوان جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق ثاقب الطاف نامی نوجوان سکھیکی سےاپنے گاؤں جندراکہ جا رہا تھا کہ راستے میں ناکہ لگائے ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر روک لیا نوجوان کے مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی جس سے نوجوان موقع پر دم توڑ گیا تھانہ سکھیکی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لے کر ڈاکوؤں کی تلاش شروع کردی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button