انٹی کرپشن لیہ کی بڑی کارروائی پٹواری نواز نول کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا

لیہ(ویب ڈیسک) انٹی کرپشن لیہ کی بڑی کارروائی پٹواری نواز نول کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق انٹی کرپشن لیہ کو اطلاع ملی کہ پٹواری نواز نول حلقہ قانونگوئی 280 سائل سے وصول کی گئی رشوت کی رقم کے ساتھ گلبرگ ہوٹل میں موجود ہے۔انسپکٹر انٹی کرپشن سرفراز گاڈی نے ہمراہ جج صاحب چھاپہ مار کر ملزم سے رشوت رقم جوکہ پانچ پانچ ہزار کے چار نوٹ ٹھی موقع پر برآمد کر لی۔ملزم نے یہ رقم چک نمبر 340 ٹی ڈی اے کے رہائشی مٹھو نامی سائل سے خسرہ گردآوری کی مد میں وصول کی تھی

متعلقہ خبریں

Back to top button