سابق آسٹریلوی کھلاڑیوں کی پاکستان سے شکست پر بورڈ پر سخت تنقید

ملبورن(انٹرنیشنل ویب ڈیسک) سابق آسٹریلوی کھلاڑیوں کی پاکستان سے شکست پر بورڈ پر سخت تنقید۔ چیف ایگزیکٹو کرکٹ آسٹریلیا نک ہوکلے ٹیم کی کارکردگی سے مایوس ۔ سی ای او کرکٹ آسٹریلیا نے مزید کہا کہ نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا تھا ماضی میں ینگسٹر کو موقع نہ دینے پر تنقید کی جا رہی تھی نئے کھلاڑیوں کی مایوس کن کارکردگی دیکھ افسوس ہوا، سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک ۔ نے ایک میچ میں پانچ سینئیر کھلاڑیوں کو آرام دینے پر ٹیم منیجمنٹ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا

متعلقہ خبریں

Back to top button