حافظ الاسد خاندان کے اقتدار کے خاتمے کے بعد عوام نے حافظ الاسد کے مجسمے زمین بوس کر دئیے

حافظ الاسد خاندان کے اقتدار کے خاتمے کے بعد عوام نے حافظ الاسد کے مجسمے زمین بوس کر دئیے

دمشق (ویب ڈیسک) شام میں حافظ الاسد خاندان کے پچاس سالہ اقتدار کے خاتمے کے بعد شامی بشار الاسد ملک سے فرار ہو کر روس پہنچ گئے اور انہوں نے روس میں سیاسی پناہ لے لی۔ جبکہ دوسری طرف باغیوں نے شام کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ شام کے مختلف شہروں میں نصب حافظ الاسد کے دیو ہیکل مجسمے عوامی نفرت کا نشانہ بنے۔ جشن کے دوران عوام نے حافظ الاسد کے مجسمے زمین بوس کر دئیے

متعلقہ خبریں

Back to top button