بشار الاسد ماسکو پہنچ گئے۔ روس میں سیاسی پناہ لے لی

بشار الاسد ماسکو پہنچ گئے۔ روس میں سیاسی پناہ لے لی

ماسکو (ویب ڈیسک) بشار الاسد ماسکو پہنچ گئے۔ روس میں سیاسی پناہ لے لی۔ مغربی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شام کے صدر بشار الاسد دمشق میں باغیوں کے داخل ہونے کے بعد ملک سے فرار ہو کر ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ بشار الاسد نے روس میں سیاسی پناہ کی درخواست کی جسے روس کی حکومت کی جانب سے انسانی بنیادوں پر قبول کر لیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button