مارشل لاء لگانا مہنگا پڑ گیا۔ مواخذہ کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔ حکمران پارٹی کے سربراہ نے صدر کے اختیارات ختم کرنے کی حمایت کر دی۔

مارشل لاء لگانا مہنگا پڑ گیا۔ مواخذہ کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔ حکمران پارٹی کے سربراہ نے صدر کے اختیارات ختم کرنے کی حمایت کر دی۔

سیول (ویب ڈیسک) مارشل لاء لگانا مہنگا پڑ گیا۔ مواخذہ کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔ حکمران پارٹی کے سربراہ نے صدر کے اختیارات ختم کرنے کی حمایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر کو مارشل لاء لگانا مہنگا پڑ گیا۔ حکومتی پارٹی کے سربراہ نے بھی صدر کے مواخذے کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ صدر کے لا محدود اختیارات کو محدود کرنا ضروری ہے تاکہ آئندہ مارشل لاء جیسے انتہائی اقدامات کو روکا جا سکے۔
واضح رہے کہ دو روز قبل جنوبی کوریا کے صدر نے اپوزیشن کی ریاست مخالف سرگرمیوں کے بہانے ملک میں مارشل لاء نافذ کر دیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button