بنگلادیش کے انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل نے حسینہ واجد اور 10 دیگر افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ بنگلہ دیشی میڈیا

ٹربیونل نے 12 فروری تک ملزمان کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

ڈھاکہ (ویب ڈیسک) بنگلادیش کے انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل نے حسینہ واجد اور 10 دیگر افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق وارنٹ گرفتاری ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگی کے کیس میں جاری کیے گئے۔ سابق دفاعی مشیر میجر جنرل ریٹائرڈ طارق احمد بھی ملزمان میں شامل ہیں۔ ٹربیونل نے 12 فروری تک ملزمان کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button