صدر نے اپوزیشن کی ریاست مخالف سرگرمیوں کے باعث ملک میں مارشل لاء نافذ کر دیا۔

سیول ( ویب ڈیسک) صدر نے اپوزیشن کی ریاست مخالف سرگرمیوں کے باعث ملک میں مارشل لاء نافذ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر نے ملک میں مارشل لا نافذ کردیا۔ اپوزیشن کی ریاست مخالف سرگرمیوں کے باعث مارشل لا نافذ کیاگیا۔اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ نے مارشل لا کے نفاذ کو غیر آئینی قرار دیدیا۔