پاکستانی دستکاری مصنوعات کے سٹالز نے میلہ لوٹ لیا

سعودی عرب(ویب ڈیسک) پاکستانی دستکاریوں کے سٹالز نے میلہ لوٹ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر ریاض میں بین الاقوامی ویک میں پاکستانی دستکاریوں کے سٹالز نے میلہ لوٹ لیا۔ بین الاقوامی ہینڈی کرافٹس ویک میں دو ہزار سے زائد ماہر کاریگر سعودی عرب کے مختلف علاقوں کی دستکاری متعارف کروا رہے ہیں۔