امیروں کے چونچلے، چینی سیٹھ 62 لاکھ ڈالر کا ایک کیلا خرید کر کھا گیا۔

ہانگ کانگ ( ویب ڈیسک) امیروں کے چونچلے، چینی سیٹھ 62 لاکھ ڈالر کا ایک کیلا خرید کر کھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کرپٹو کرنسی کے چینی نژاد تاجر نے 62 لاکھ ڈالر کا تازہ کیلے کا بنا آرٹ ورک نیلامی میں خریدا اور پریس کانفرنس کے دوران اس کیلے کو کھا لیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button