آلودگی سے تنگ دنیا میں اٹلی کی مشہور جھیل کومو کی قدرتی ہوا فروخت کے لیے پیش کر دی

روم ( ویب ڈیسک) آلودگی سے تنگ دنیا میں خالص ہوا برائے فروخت ، اٹلی کی مشہور جھیل کومو کی قدرتی ہوا فروخت کے لیے پیش کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی کی ایک کمیونیکیشن کمپنی نے آلودگی سے بیزار لوگوں کو مشہور جھیل کی خالص قدرتی ہوا کین میں بھر کر فروخت کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ ہوا کے کین کی قیمت ابتدائی طور پر 11 ڈالر رکھی گئی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button