خوراک میں ممنوعہ اور غیر معیاری اجزاء کی ملاوٹ پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، ڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ زبیر احمد اعجاز کا ٹیمز کے ہمراہ سویٹس اینڈ کنفیکشنری یونٹ، معروف ریسٹورنٹ اور ڈیری یونٹ کا معائنہ۔ متعدد فوڈ بزنس مالکان کو بھاری جرمانے۔

خوراک کی تیاری میں کیمیکلز اور ناقص اجزاء کا استعمال انسانی صحت کے نقصان دہ ہے۔ صحت عامہ کے تحفظ کیلیے کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید