عمر بڑھنے کے ساتھ کچھ لوگوں میں ہائی بلڈ پریشر کا امکان بڑھ جاتا ہے کیونکہ خون کی نالیوں میں گاڑھا پن زیادہ ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے بلڈ پریشر ہائی ہوتا ہے

بلڈ پریشر کے اوپر اور نیچے ہونے سے کسی کی بھی صحت کی سنگین صورت حال پیدا ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں جن میں فالج، ہارٹ اٹیک، اور گردے کی بیماری بھی شامل ہیں۔

کراچی(نیوز ڈیسک) عمر بڑھنے کے ساتھ کچھ لوگوں میں ہائی بلڈ پریشر کا امکان بڑھ جاتا ہے کیونکہ خون کی نالیوں میں گاڑھا پن زیادہ ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے بلڈ پریشر ہائی ہوتا ہے۔ بلڈ پریشر کے اوپر اور نیچے ہونے سے کسی کی بھی صحت کی سنگین صورت حال پیدا ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں جن میں فالج، ہارٹ اٹیک، اور گردے کی بیماری بھی شامل ہیں۔ اگر کسی کا بلڈ پریشر معمول کی حدود میں ہو تو یہ جاننے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ ڈاکٹر کے پاس بلڈ پریشر چیک کروائیں تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ یہ غیرمعمولی ہے، اور مشکلات سے بچنے کے لیے دوا کے ذریعے علاج کیا جائے یا بغیر دوا کے ٹینشن پریشانی ختم کر کے ریکور کیا جا سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button