تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیاقت پور کے میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر محمد اسامہ معین کا ڈائیلسز سینٹر کا تفصیلی وزٹ

انہوں نے وزٹ کے دوران مریضوں کے امراض سے متعلق کرائے گئے خون ٹیسٹ کا معائنہ کرتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا

لیاقت پور (ابوہریرہ علوی سے)تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیاقت پور کے میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر محمد اسامہ معین نے ڈائیلسز سینٹر کا تفصیلی وزٹ کیا۔انہوں نے وزٹ کے دوران مریضوں کے امراض سے متعلق کرائے گئے خون ٹیسٹ کا معائنہ کرتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا۔اور مریضوں کو دی جانے والی ادویات کو چیک کرتے ہوئے ڈائیلسز سینٹر میں موجود عملہ کی کارکردگی کو بھی سراہا۔اس موقع پر ڈاکٹر زین العابدین اور ڈائیلسز سینٹر کا عملہ بھی موجود تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button