موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

سمر زون میں 22 دسمبر سے 31 دسمبرتک تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ہوں گی جبکہ ونٹر زون میں 22 دسمبر سے 28 فروری تک موسم سرما کی تعطیلات ہونگی
پشاور (ویب ڈیسک) موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سمر زون میں 22 دسمبر سے 31 دسمبرتک تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ہوں گی جبکہ ونٹر زون میں 22 دسمبر سے 28 فروری تک موسم سرما کی تعطیلات ہونگی.