اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی کا سپیشل ایجوکیشن سکول کا دورہ سکول میں تعلیمی اور انتظامی امور کاجائزہ

اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی کا سپیشل ایجوکیشن سکول کا دورہ سکول میں تعلیمی اور انتظامی امور کاجائزہ

وہاڑی(ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر غزالہ کنول نے سپیشل ایجو کیشن سکول دورہ کے موقع پر کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے تحت سپیشل سکولز میں طالبات کو تعلیم کے ساتھ ہنر مندبنایا جا رہا ہے سکول میں سپیشل طالبات کی طرف سے دستکاری اور کڑھائی کے کام میں دلچسپی دیکھ کر خوشی ہوئی۔ اساتذہ طالبات کی جدید خطوط پر تعلیم و تربیت اور ہنرمند بنائیں کیونکہ ہماری یہ طالبات کسی بھی نارمل بچیوں سے صلاحیتوں سے کم نہیں ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر غزالہ کنول نے طالبات کو بہترین تعلیمی سہولیات اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button