پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

پولیس نے منشیات کا بڑا ڈیلر گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ایک کلو سے زائد ہیروئن برامد کر لی

بہاولنگر(بیورو رپورٹ) پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔ پولیس نے منشیات کا بڑا ڈیلر گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ایک کلو سے زائد ہیروئن برامد کر لی۔ پکڑی گئی ہیروئن کی مالیت لاکھوں روپے میں ہے۔ ملزم محمد شاہد کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔ ملزمان عادی منشیات فروش ہے بڑے پیمانے پر منشیات کی سپلائی کرتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button