مسلح ڈاکوؤں کی 2 میڈیکل سٹورز میں ڈکیتی کی واردات۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا۔ ڈکیتی کے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج گلوبل نیوز نے حاصل کر لی۔
ہارون آباد (تحصیل رپورٹر) مسلح ڈاکوؤں کی 2 میڈیکل سٹورز میں ڈکیتی کی واردات۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ روڈ پر مسلح ڈاکوؤں نے دو میڈیکل سٹورز پر لوٹ مار کی ہے۔ ملزمان نے میڈیکل سٹوروں میں موجود عملہ کو یرغال بنا لیا اور لاکھوں روپے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے بھی لوٹ لیئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا۔ ڈکیتی کے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج گلوبل نیوز نے حاصل کر لی۔