آسمان گرا نا زمین پھٹی، سوتیلے باپ نے 13 سالہ بچی کو مبینہ ذیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس ذرائع

متاثرہ بچی کو میڈکو لیگل کیلئے ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
منچن آباد(طاہر کریم خان سے) آسمان گرا نا زمین پھٹی، سوتیلے باپ نے 13 سالہ بچی کو مبینہ ذیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس ذرائع تفصیلات کے مطابق منچن آباد میں سوتیلے باپ نے 13 سالہ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ڈی پی او بہاولنگر کے نوٹس لینے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ متاثرہ بچی کو میڈکو لیگل کیلئے ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔