تھانہ سٹی بی ڈویژن کے علاقہ میں خواتین چور گینگ متحرک۔ مقدمہ درج

خواتین ڈکیت گینگ نے گھر میں گھس کر خاتون کو بے ہوش کر دیا۔ چور خواتین گھر سے سونے کے طلائی زیورات اور نقدی لے اڑیں
بہاولنگر (ویب ڈیسک) تھانہ سٹی بی ڈویژن کے علاقہ میں خواتین چور گینگ متحرک۔ مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی بی ڈویژن کی حدود میں خواتین ڈکیت گینگ نے گھر میں گھس کر خاتون کو بے ہوش کر دیا۔ چور خواتین گھر سے سونے کے طلائی زیورات اور نقدی لے اڑیں۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں 3 چور خواتین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔