نئے ڈی پی او کے چارج سنبھالتے ہی پرانے ایس ایچ او کی کارکردگی میں تبدیلی،

نئے ڈی پی او کے چارج سنبھالتے ہی پرانے ایس ایچ او کی کارکردگی میں تبدیلی

بہاولنگر(نیوز ڈیسک) پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پولیس نے9 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ مزید کارروائیوں کےدوران 8 منشیات فروش گرفتار،1 کلو گرام چرس اور 286لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ہے۔ اس کے علاواہ اسلحہ ناجائز رکھنے والے 4 ملزمان گرفتار، اسلحہ ناجائز برآمد کرکے تمام ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔ ڈی پی او بہاولنگر کا کہنا ہے کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button