پولیس کا مسافر بس پر چھاپہ، 50 کلو چرس 8 کلو آئس برآمد، ملزم گرفتار

ڈی پی او ڈیرہ غازی خان نے ایس ڈی پی سرکل صدر حماد نبی ایس ایچ او رانا شبیر احمد اور ان کی ٹیم کو شاباش دی اور ہدایت کی کے سماج دشمن عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کریں۔

کوٹ چھٹہ تھانہ(نیوز ڈیسک) سخی سرور پولیس کی بڑی کارروائی کوئٹہ سے آنے والی بس سے 50 کلو چرس 8 کلو آئس برآمد، ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق تھانہ سخی سرور پولیس کی منشیات سمگلروں کے خلاف ایس ایچ او رانا شبیر احمد کی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے کوئٹہ سے آنے والی بس نیو افغان کوچ سے 49کلو 500 گرام چرس 8کلو 250 گرام آئس برآمد مقدمہ درج کرکے ملزمان کوگرفتار کر لیا ہے۔ ڈی پی او ڈیرہ غازی خان نے ایس ڈی پی سرکل صدر حماد نبی ایس ایچ او رانا شبیر احمد اور ان کی ٹیم کو شاباش دی اور ہدایت کی کے سماج دشمن عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button