کھیتوں سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا

کھیتوں سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا
ڈسکہ(ویب ڈیسک) کھیتوں سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ موترہ کی حدود چک ترگا میں کھیتوں سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضہ لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔